Ad Code

Ads Advertising

اسلام میں سخت حرام رشتے جن سے بڑا عذاب اتا ہے

Islami Taleem In Urdu
Islam k Taleem 

سخت حرام رشتے؟ جن سے بڑا عذاب ہے

سالی اور بھابھی سے مذاق کو جاہل لوگ اپنا حق سمجھتے ہیں جبکہ یہ سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا عمل ہے بلکہ دیور جیٹھ بہنوئی اور وہ غیر محرم رشتہ دار جن کا گھروں میں آنا جانا ہو ان سے عورتوں کو بہت زیادہ پردہ کا حکم ہے کسی کو بہن کہہ دینے یا بھائی یہ بنا لینے سے اللہ کے بنائے ہوئے محرم اور نا محرم کے رشتے بدل نہیں سکتے ۔ اپنی زندگی کو مشکل مت بنائیں اور خود کو بھی دھوکہ دینا چھوڑ دیں ۔

Post a Comment

0 Comments