Ad Code

Ads Advertising

ناکام لوگوں کی پہچان

ناکام لوگوں کی پہچان

 ناکام لوگوں کی پہچان

• ہر وقت اعتراض کرتے ہیں۔
• ہر معاملے میں خود کو حق دار سمجھتے ہیں۔
• ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟
• دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔
• اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔
• تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہے (اندر کی ہو یا باہر کی ) ۔
• اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو (perfect) سمجھتے ہیں ۔
• بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔ دوسروں سے علم چھپاتے ہیں۔
• سمجھتے ہیں ان کو سب معلوم ہے۔ دوسروں کی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments