Ad Code

Ads Advertising

دو حصوں میں تقسیم

دو حصوں میں تقسیم
دو حصوں میں تقسیم


 گندم کے دانے کو درمیان سے واضح دو حصوں میں تقسیم کرتی ہوئی لکیر کو دیکھ کر کیا تمھیں خیال نہیں آتا کہ جو رزق کمھارے رب نے تمھارے پاس پہنچا دیا ہے اس میں دوسروں کا حصہ بھی ہے آدھا حصہ تم رکھ لو اور آدھا حصہ ان تک پہنچا دو جو اس رزق کے مستحق ہیں

Post a Comment

0 Comments