Ad Code

Ads Advertising

باپ کار تبه

باپ کار تبه

باپ کا احترام کرو تا کہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے باپ کی عزت کرو تا کہ اس سے فیض یاب ہو سکو
باپ کا حکم مانو تا کہ خوشحال ہو سکو
باپ کی سختی برداشت کرو تا کہ باکمال ہو سکو باپ کی باتیں غور سے سنو تاکہ دوسروں کی نہ سننی پڑے
باپ کے سامنے اونچا نہ بولو ورنہ اللہ تم کو نیچا کر دے گا پ کے سامنے نظر جھکا کر رکھو تا کہ اللہ تم کو دنیا میں بلند کر دے

 

Post a Comment

0 Comments