Ad Code

Ads Advertising

Hazrat Musa Ki Dua For Marriage

 Hazrat Musa Ki Dua Or Shadi Ki Dua (Dua For Marriage and Rizq) in Arabic, Urdu

Hazrat Musa Ki Dua For Marriage wazifa
shadi ka wazifa


Hazrat Musa Ki Dua For Marriage
Dua For Marriage

پہلے چند ضروری باتیں

1۔ شادی کا وظیفہ ایک قِسم کی دعا ہے۔ اور ہر دعا اللہ تعالیٰ کو عمل اور کوشش کے ساتھ پسند ہے۔ اس لیے ان دعاؤں کے  ساتھ نکاح کی عملی کوشش بھی کرتے رہیں۔ چند رشتے جن کو میں جانتا ہوں، آپ چاہیں تو وہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

2۔ نکاح کے لیے کوشش آپ عبادت سمجھ کرکریں۔ امام ابو حنیفہ رح کے نزدیق نکاح اور اسکے لوازمات میں لگنا نفل پڑھنے سے زیادہ افضل ہے۔

3۔ ایک بات یہ بھی یاد رکھیں جیسے حدیث ﷺ میں ہے:

ابن ماجہ:4022

ترجمہ : بے شک آدمی رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے اپنے گناہوں کی وجہ سے۔

زوج اور زوجہ بھی رزق میں شامل ہیں۔ اس لیے دعا کے ساتھ اپنے گناہوں سے توبہ اور تقویٰ کا اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔

4۔ چوتھی اہم بات یہ ہے کہ دعا اگر پوری توجہ سے مطلب جانتے ہوئےاور اس کو ذہن میں لاتے ہوئے کی جائے تو اثر کرتی ہے۔ اس لیے جب آپ دعا پڑھ رہے ہوں تو اللہ سے ایسے کہہ کرہے ہوں جیسے you really mean it۔


Post a Comment

0 Comments