Ad Code

Ads Advertising

Sabar Kia hay/Moral Stories in Urdu

Sabar Kia hay/Moral Stories in Urdu

Sabar Kia hay/Moral Stories in Urdu

صبر کیا ہے ؟

بالکل خاموشی ... کوئی شکوہ نہیں ..
اللہ پر یقین کہ ...... حالات بدل جائیں گے ... نا بھی بدلے ..... تو پھر کیا ...!! میرے رب کو بہتر پتہ ھے ... یقینا اس میں بہت بھلائیاں ھوں گی..
پر صبر کب آتا ھے ..؟؟
اللہ سے قربت بڑھنے پر یقین ہونے پر ... جس کو یقین آجائے اللہ پر اسکی حکمتوں پر .. اُسکے فیصلوں پر ...وہ کبھی نہیں ہوتا کبھی نہیں گرتا اور کبھی نہیں
بہت سے لوگ اللہ کو ایک مانتے ہیں پر وہ اللہ پر یقین نہیں
رکھتے
وہ اللہ کے فیصلوں کو قبول نہیں کرتے .... اور مایوس ہو جاتے ہیں ٹوٹ جاتے ہیں.. اللہ پر یقین کر کے فیصلوں کو قبول کرنا سیکھیں اور زندگی کو
خوبصورت بنائیں.
 

Post a Comment

0 Comments