ایک بار بہت گرمی پڑرہی تھی۔ ایک کوا بہت پیاسا تھا۔ اُس نے ادھر ادھر پانی بہت ڈھونڈا لیکن پانی کہیں نہیں ملا۔ اچانک اسے ایک گھراد کھائی دیا۔ کو ابہت خوش ہوا۔ وہ اڑ کر اس گھڑے کے پاس پہنچا۔ گھڑے میں پانی بہت کم تھا۔ کوے کی چونچ پانی تک نہ پہنچ سکی۔ کوا بہت چالاک تھا۔ اس نے ایک ترکیب سوچی وہ اپنی چونچ میں کنکر اٹھا اٹھا کر لایا اور گھڑے میں ڈالنے لگا۔ ایک، دو، تین ، چار پانچ ، چھ ، سات، آٹھ نو اور دس ۔ اسی طرح کو اکھڑے میں کنکر ڈالتا گیا۔ آہستہ آہستہ گھڑے کا پانی اوپر آگیا۔ کوا گڑے پر جا بیٹا اور اب پانی انتنا و پر آچکا تھا کہ کوے کی چونچ پانی تک با آسانی پائی گئی۔ کوے نے خوب پانی پیا اور اپنی پیاس بجھائی۔ پھر وہ خوشی خوشی درخت پر بیٹھ کر آرام کرنے لگا۔ نتیجہ حرکت میں برکت ہے محنت کا پھل ضرور ملتا ہے
0 Comments