اک فقیر نے مالدار آدمی سے کہا: اگر مجھے تمہارے گھر میں موت آجائے تو تم میرے ساتھ کیا سلوک کرو گے۔؟
مالدار آدمی: تمہیں کفن دیگر دفنا دوں گا۔ فقیر بولا: ابھی میں زندہ ہوں مجھے پہننے کے لیے کپڑے دے دو اور جب مر جاؤں تو بغیر کفن کے مجھے دفنا دینا۔
یہ ہم لوگوں میں سے بہت سے افراد کی داستان ہے کہ جب تک ہم زندہ ہیں ایک دوسرے کی قدر نہیں کرتے ، لیکن مرنے کے بعد ایک دوسرے کیلیے آگے بڑھ بڑھ کر نیکیاں کرنے لگتے ہیں۔
گہری سوچ کی ضرورت ہے۔
اگر قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو۔۔!
![]() |
Ak Gareeb Insan Ki Faryaad , ایک غریب آ دمی کی فریاد |
0 Comments