Ad Code

Ads Advertising

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں

 *سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں*



نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ 
نمبر 2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہو جاتی ہیں لہٰذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پیئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے، پاجامہ، جرابیں، ٹوپی، داستانے، چادر، کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔ بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔ شکریہ 


*جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی-*

Post a Comment

0 Comments