Ad Code

Ads Advertising

Hazrat MUSA KA WAQIA , حضرت موسیٰ علیہ السلام

 حضرت موسیٰ علیہ السلام

Hazrat MUSA KA WAQIA , حضرت موسیٰ علیہ السلام
Hazrat MUSA KA WAQIA , حضرت موسیٰ علیہ السلام 


حضرت موسیٰ علیہ السلام کلیم اللہ تھے، روزانہ اپنے رب سے ہمکلام ہوتے تھے ، ایک دن حکم ہوا کہ موسیٰ جاؤ اور اپنے سے کمتر کو تلاش کر کے لے آؤ، موسیٰ علیہ اسلام نے حکم خداسے ساری کائنات چھان ماری مگر اپنے سے کم کسی کو نہ پایا ، شام کو خالی ہاتھ لوٹے ، اللہ پاک نے فرمایا اے موسیٰ اگر آپ ایک بکری کے بچے کو ہی لے آتے تو ہم آپ کو نبوت سے محروم کر دیتے ۔ کسی کو اپنے سے حقیر نہ سمجھو کیونکہ اللہ نے ہر کسی میں کوئی نہ کوئی خوبی ضرور رکھی ہے۔ سبحان اللہ

Post a Comment

0 Comments