مہمان کی بڑی عظمت
![]() |
Mahman Ki Azmat | ALLAH Ki Rehmat |
ایک عورت کا شوہر روز کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو۔ روازانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی۔ آخر کا روہ روز کے معمول سے تنگ آگئی اور ایک دن رسول پاک میرا علی تقویم کے پاس گئی گئی اور کہنے لگی، یا رسول اللہ صلی علی روم شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں۔ یا رسول الله صلى الله م کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لائے۔ اسوقت نبی پاک خاموش رہے، اور وہ عورت نبی پاک کی صلی علیم خاموشی دیکھ کے گھر واپس آگئی۔ اگلے دن نبی پاک صلی الی ایم نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ہوں۔۔۔ وہ آدمی بہت خوش ہوا اور گھر آکر اپنی بیوی کو بتایا کہ
آج نبی پاک ہمارے مہمان بن کے آئے گے۔ اسکی بیوی بہت خوش ہوئی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی۔ جب نبی پاک صلی ا ہم اس عورت کے گھر آئے تو۔۔نبی پاک نے اسکے شوہر سے کہا کہ جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رہے۔ اسکی بیوی نے ایسا ہی کیا جب نبی پاک صلی علیرام واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کہ رسول اللہ صلی مریم کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جارہے تھے وہ یہ منظر دیکھ کر بے ہوش ہو گئی۔اگلے دن وہ پھر نبی پاک صلی علیم کے پاس گئی تو نبی پاک صلی علیہم نے اس عورت کو بتایا ، کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کر آتا ہے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اسکے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے۔ تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاؤں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ہے۔اسلیے گھر آئے مہمان کی قدر کریں اور حسب استطاعت خوشی خوشی مہمان نوازی ضرور کریں۔ مہمان اللہ کی رحمت ہیں جو اپنا نصیب لیکر آتے ہیں۔
اللہ ہمیں ہدایت دے آمین۔
0 Comments