شیطان کی ماں کون اور بیوی کون !
1 - اذان سن کر نماز کو نہ جانے والا میرا باپ ہے
2۔ فضول خرچی کرنے والا میر ابھائی ہے
3- امام سے پہلے رکوع سجدہ کرنے والا میرا بیٹا ہے
4 مہمان کے آنے پر منہ چڑھانے والی میری ماں ہے
5 سر پر دوپٹہ نہ کرنے والی میری بیوی ہے
6 بسم اللہ کے بغیر کھانا کھانے والا میری اولاد ہے
![]() |
Shaitan Kon Hai,شیطان کی ماں کون اور بیوی کون ! |
0 Comments