موت کیا ہے؟ مولا علی سے سوال .
ایک شخص نے مولا علی سے کہا یا علی مجھے بتائیں موت کیا ہے مولا علی نے فرمایا اگر میں تجھے حقیقت بتاوں موت کیا ہے تو تم نے یقین نہیں کرنا اس شخص نے کہا آپ بتائیں میں کروں گا یقین مولا علی نے فرمایا سنو موت زندگی ہے یہ بات سن کر وہ شخص خاموش ہو گیا پھر اس نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے انسان کی موت انسان کی زندگی ہو مولا علی نے فرمایا اچھا مجھے بتا جب تم پیدا ہوئے تھے کس حالت میں تھے اُس شخص نے کہا میں تو کیا ہر انسان جب پیدا ہوتا ہے رو رہا ہوتا ہے مولا علی نے فرمایا وہ رو رہا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ جب وہ اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اُس کو لگتا ہے وہی اُس کی زندگی ہے اور جب وہ دنیا میں آتا ہے تو اُسے لگتا ہے جیسے اُس کی موت ہونے لگی ہے اس لیے وہ روتا ہے اور جب انسان دنیا سے جاتا ہے تو لوگ روتے ہیں کے اس کی موت ہوگئی ہے مگر حقیقت میں تو تو وہ اپنی اصل زندگی کی طرف جا رہا ہوتا ہے۔ سبحان اللہ شیر کریں۔
![]() |
What Is Death, Mot Kiya Hay,موت کیا ہے؟ |
0 Comments